information

کچھ دنوں میں ہی رشتوں کی لائن لگ جائے گی

 کی کثیر تعداد اس مشکل سے دو چار ھیں اس ضمن میں یہ عمل مبارک پیش کیا جا رھا ھے

جسکی برکت سے باحمدللہ معمولی شکل صورت اور محدود مالی وسایل رکھنے والوں کہ رشتے اپنے سے اونچے خوبصورت اور مالدارلوگوں میں طےپائےھیں آج وہ سب پرسکون ھنسی خوشی عیش وعشرت کی زندگی بسر کر رھے ھیں۔ یہ عمل نہایت آسان اور موثر جسکی برکت سے نیک سبب اچھا رشتہ اللہ کے فضل وکرم سے جلد از جلد مل جاتا ھے ۔

اگر اس سلسلہ میں نظر بد حسد جادو یا بندش حایل ہو تو وہ بھی ختم ہو جاتی ھے ۔درحقیقت دیرنیہ خواہشات کی تکمیل میں بننے والی تمام روکاوٹیں اس عمل سے اختتام پزیر ہو کر باعزت با رونق طریقہ سے زندگی عقد ونکاح کے پاکیزہ بندھن میں بندھ جاتی ھے ۔

حقیر حکیم حیدر علی روحانی عرض کرتا ھے کہ یہ عمل لڑکی یا لڑکا خود انجام دے ۔اگر کویی دشواری و دقت ہوتو والد یا والدہ بھی بجا لا سکتے ھیں۔عمل نوٹ فرمائے۔ “

مہندی میں عرق گلاب ڈالکر قلم سے کاغذ پر اس عبارت عمل کو لکھ لے اور اپنے بازو یہ گلے یا پرس میں خوشبو لگا کر رکھ کر روزانہ فقط 34 بار پڑھیں ۔

یا اللہ یا جامع الناس یا جامع یا روف یا رحیم یا کریم ُسبحَنَ اَلَّذِی خَلَقَ الاَزوَ١جَ کُلَّھَآمِمّاَ تُنبَِتُ اُلاَرضُ وَمِنْ اَنفُسِھِم وَمِمَّا لَا یَعلَمُونَ ۔الھی بحق یسین والقران الحکیم نیک رشتہ جلد از جلد عطا فرما ۔ حاجت کی تکمیل تک عمل جاری رکھیں انشاللہ چند یوم بعد ہی مالک دو جھاں کرم فرما دیں گے ۔

یہ عمل آل روحانیہ کے اکابرین سے منقول ھے اور پہلی بار حقیر علمی جزبہ کے پیش نظر پیش کر ر ھا ھے ۔یہ عمل حقیر کا مجرب از مجرب عمل ھے جس سے لا تعداد احباب مستفید ہو چکے ھیں۔

عمل سے قبل آل روحانیہ کے بزرگوں کی روح پر فتوح کو فاتحہ سے یاد فرما کر انکی دعا کو شامل کرلے ۔عمل سے قبل صدقہ حسب اسطاعت کسی غریب کو دیں اول وآخر گیارہ بار درود ابراھیمی بجا لایں۔ فقط ضرورت مند احباب کو اجازت عمل ھے

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close