information

وہ مختصر سی دعا جو کمزور کو طاقتور اور مغلوب کو دشمن پر غالب کر دیں۔۔

اور انہیں نقصان اٹھانا پڑتا ہو،خود کو مغلوب اور تنہا و بے یارومددگار سمجھتے ہوں ،انہیں ان دو وظائف میں سے کوئی ایک عمل پڑھتے رہنا چاہئے ۔

نما زکے بعد سجدہ کی حالت میں یہ دعا پڑھیں۔ رَبَ اَنیِ مَغلْوب فَانتَصِر زیادہ سے زیادہ طاق تعداد میں پڑھیں اور پڑھتے ہوئے دشمن کا تصور کریں،

اللہ سے عاجزی کے ساتھ تصوراتی اور قلبی طور پر دعا کریں کہ اے اللہ عزوجل میں کمزور ہوں، تو طاقت و عظمت والا ہے ، میں مغلوب ہوں تو میری مدد فرما۔دوسرا عمل بڑا معروف ہے ۔

اسے روزانہ نمازِ فجر سے قبل یا بعد میں چار سو بار پڑھا کریں ۔

حَسبْنَا اللَہ وَنِعمَ الوَکیلُ وَنِعمَ المَولیٰ وَنِعمَ النَّصیر پیر ابو نعمان رضوی فی سبیل للہ روحانی رہ نمائی کرتے اور دینی علوم کی تدریس کرتے ہیں ۔

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close